ویننا:آسٹریا کے عام انتخابات میں حجاب اور پناہ گزینوں کی مخالف پیپلز پارٹی کو برتری حاصل ہوگئی۔انتخابی جائزوں میں برتری واضح ہوتے ہی قدامت پسند سباسچین کرز نے جیت کا اعلان کردیا۔ اقتدار حاصل کرنے پر 31 سال کے سباسچن یورپ کے کم عمر ترین سربراہ مملکت ہوں گے۔اکانوے فی صد ووٹوں کی گنتی میں سے 31 فی صد سباسچن کے حصے میں آئے ہیں۔ امکان ہے کہ وہ پناگزینوں اور مسلمانوں کی مخالف فریڈم پارٹی کے ساتھ اتحاد بنائیں گے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024