سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی چٹیا کاٹنے کے واقعات میں کمی نہ آسکی۔ بارہ مولا میں بیس سالہ لڑکی کی چٹیا کاٹ دی گئی۔کچٹیا کاٹنے کے واقعے میں ایک لڑکی زخمی بھی ہوئی ہے۔ چیئرمین آل پارٹیز حریت کانفرنس سیدعلی گیلانی نے کشمیریوں سے محلہ کمیٹیاں بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری خواتین کی چٹیا کاٹنے کا مقصد آزادی کی تحریک کو روکنا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38