آسٹریلیا میں تیز بارشوں اورآندھی کے باعث بعض حصے بری طرح متاثر ہوئے ہیں

آسٹریلیا میں تیز بارشوں اورآندھی کے باعث بعض حصے بری طرح متاثر ہوئے ہیں

شدید بارشوں کی وجہ سے سیلابی پانی کچھ رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا  ۔ شمال اور مشرقی علاقوں میں طوفان کے باعث بتیس سو گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہےانتظامیہ نے متاثرہ حصوں کو آفت زدہ قراردے دیا ہے مگر ابھی تک مقامی لوگوں کو وارننگ نہیں دی گئی، متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔