کرپشن الزامات: ہسپانوی وزیراعظم کا مستعفی ہونے سے انکار

میڈرڈ (اے ایف پی) سپین کے وزیر اعظم ماریانو راجوئے نے کرپشن الزامات پر مستعفی ہونے سے انکار کردیا، انہوں نے مو¿قف اپنایا کہ میرے مخالفین پروپیگنڈا کررہے ہیں۔اس کیس میں کچھ نہیں ہے۔