چین میں 6 ماہ کے دوران رشوت ستانی کے واقعات میں 76.5 فیصد اضافہ

بیجنگ (اے پی پی) چین میں رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران رشوت ستانی کے واقعات میں گزشتہ سال کی اس مدت کے مقابلہ میں 76.5 فیصد اضافہ ہوا۔ یہ بات چین کے سرکاری خبررساں ادارے کی طرف سے جاری رپورٹ میں بتائی گئی۔