ماسکو: امریکہ نے جان بوجھ کر سنوڈن کو پھنسایا ہوا ہے ‘جتنا جلد ممکن ہو سکا وہ روس چھوڑ دینگے، پیوٹن،/ ملاقات کا عندیہ

ماسکو: امریکہ نے جان بوجھ کر سنوڈن کو پھنسایا ہوا ہے ‘جتنا جلد ممکن ہو سکا وہ روس چھوڑ دینگے، پیوٹن،/ ملاقات کا عندیہ

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روس کے صدر پیوٹن نے کہا ہے سنوڈن کی جانب سے امریکی مخالف سرگرمیاں ترک کرنے کے شواہد ملے ہیں ۔ امریکہ نے سٹوڈن کوجان بوجھ کر روس میں پھنسایا ہوا ہے۔ ایڈورڈ سنٹوڈن جتنا جلد ممکن ہو سکا روس چھوڑ دیں گے۔