عراق میں کار بم دھماکہ میں 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی

عراق میں کار بم دھماکہ میں  4 افراد ہلاک اور 6 زخمی

بغداد (اے پی پی) عراقی شہر کرکوک میں کار بم دھماکہ میں 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں نے بم دھماکہ کے بعد جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ گذشتہ روز بھی عراق میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں 37 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔