بوسٹن:امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے گھر کی تصویریں کھینچنے والا گرفتار

بوسٹن(آن لائن )امریکی شہر بوسٹن میں پولیس نے وزیر خارجہ جان کیری کے گھر کی تصویریں کھینچنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔بوسٹن میں امریکی وزیر خارجہ کے ترجمان گیلن جانسن کا کہنا ہے ،جان کیری کے گھر تصاویر کھنچنے والے شخص کی کار سے ایک بندوق بھی ملی ہے۔