بحرین میں رکن پارلیمنٹ کے گھر پر پٹرول بموں سے حملہ

دبئی (رائٹرز + اے ایف پی) بحرین میں مسلح افراد نے رکن پارلیمنٹ عباس عیسی المدی کے گھر پر پٹرول بموں سے حملہ کیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یہ نہیں بتایا یہ حملہ کیوں کیا گیا۔