امریکہ نے جان بوجھ کر سنوڈن کو پھنسایا ہوا ہے ‘جتنا جلد ممکن ہو سکا وہ روس چھوڑ دینگے، پیوٹن، ملاقات کا عندیہ

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روس کے صدر پیوٹن نے کہا ہے سنوڈن کی جانب سے امریکی مخالف سرگرمیاں ترک کرنے کے شواہد ملے ہیں ۔ امریکہ نے سٹوڈن کوجان بوجھ کر روس میں پھنسایا ہوا ہے۔ ایڈورڈ سنٹوڈن جتنا جلد ممکن ہو سکا روس چھوڑ دیں گے۔