زمبابوین فوج نے دھمکی دی موگابے نے اقتدار نہ چھوڑا تو انجام معمرقذافی والا ہوگا:موگابے کے ساتھی کا انکشاف
ہرارے (اے ایف پی) زمبابوے کے معزول صدر رابرٹ موگابے کے قریبی ساتھی نے انکشاف کیا ہے جرنیلوں نے دھمکی دی تھی اگر اقتدار نہ چھوڑا تو موگابے کا حال بھی لیبیا کے مقتول رہنما معمر قذافی جیسا ہوگا۔ جارج چرامیا نے کہا کمانڈروں نے کہا تھا صورتحال بہت خراب ہے۔ انہیں بغیر ٹرائل مارا جاسکتا ہے۔