افغانستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 اہم طالبان رہنما مارے گئے

افغانستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 اہم طالبان رہنما مارے گئے

کابل (اے ایف پی)افغانستان میں افغان فورسز کی مشترکہ کارروائی میں 3 اہم طالبان رہنما مارے گئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے کاپیسا میں گزشتہ رات افغان فورسز نے مشترکہ کارروائی کی ہے۔ جس کے دوران 3 سینئر طالبان رہنما ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں غفار شفق، ملائم زکریا اور مل عبےداللہ شامل ہیں۔
افغانستان