اسحاق ڈار اور جہانگیر ترین میں دورہ جاپان کے بعد ملاقات پر اتفاق

ٹوکیو (نوائے وقت رپورٹ) اسحاق ڈار اور جہانگیر ترین کے درمیان دورہ جاپان کے بعد ملاقات پر اتفاق ہوا ہے۔ اسحاق ڈار نے جہانگیر ترین کے خط کا جواب جاپان سے ای میل کے ذریعے دیدیا۔