امریکی ریاست الاباما کے ہسپتال میں فائرنگ سے 3افراد زخمی

امریکی ریاست الاباما کے ہسپتال میں فائرنگ سے 3افراد زخمی

برمنگھم (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست الاباما کے شہر برمنگھم کے ہسپتال میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔