واشنگٹن: عیسائی لابنگ گروپ کے ہیڈ کوارٹرز میں فائرنگ، سکیورٹی گارڈ زخمی، ملزم گرفتار

واشنگٹن: عیسائی لابنگ گروپ کے ہیڈ کوارٹرز میں فائرنگ، سکیورٹی گارڈ زخمی، ملزم گرفتار

واشنگٹن (رائٹرز) واشنگٹن میں ایک مسلح شخص نے کنزرویٹو عیسائی لابنگ گروپ ”فیملی ریسرچ کونسل“ کے ہیڈ کوارٹرز میں فائرنگ کر کے سکیورٹی گارڈ کو زخمی کر دیا۔ دوسرے گارڈز نے مسلح شخص کو دبوچ لیا۔