بھارت کے خلاف مظاہرہ‘ افضل زرگر کا راجہ ظہیر اور ساتھیوں کو خراج تحسین

 بھارت کے خلاف مظاہرہ‘ افضل زرگر کا راجہ ظہیر اور ساتھیوں کو خراج تحسین

برسلز (نامہ نگار) میلاد کمیٹی برسلز کے آرگنائزر محمد افضل زرگر نے بھارت کے خلاف مظاہرہ کرنے پر کشمیر ایڈوائزری کونسل آف کشمیر سنٹر برسلز ای یو کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ راجہ ظہیر اور ان کے ساتھیوں نے جس انداز میں عوام کو متحرک کیا وہ قابل قدر ہے۔