برطانیہ نے 20 بڑے ٹیکس چوروں کی فہرست جاری کر دی، 3 پاکستانی بھی شامل

 برطانیہ نے 20 بڑے ٹیکس چوروں کی فہرست جاری کر دی، 3 پاکستانی بھی شامل

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی ریونیو اور کسٹمز ڈیپارٹمنٹ نے 20 بڑے ٹیکس چوروں کے ناموں کی فہرست جاری کر دی۔ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ان 20 بڑے ناموں میں 3 پاکستانی نژاد افراد بھی شامل ہیں۔ پاکستانی نژاد افراد برطانوی حکومت کے ٹیکس کی مد میں لاکھوں پاﺅنڈز کے مقروض ہیں۔