افغانستان کے شہر ہرات میں سائیکل بم دھماکہ، 14 شہری زخمی

 کابل (اے ایف پی) افغان کے شہر ہرات کے ایک بازار میں سائیکل بم دھماکے میں 14 شہری زخمی ہو گئے ۔ ادھر پینٹاگون نے کہا ہے کہ وہ نیٹو فوجیوں پر حملے کے سبب افغانستان میں کاﺅنٹر انٹیلی جنس سٹاف بڑھا رہا ہے۔