امریکہ نے غلط جنگ لڑی، پاکستان نائن الیون کے بعد دونوں طرف کھیلتا رہا برطانوی صحافی کارلوٹا گیل کا الزام
واشنگٹن/لندن (اے این این) برطانوی صحافی کارلوٹا گیل نے اپنی نئی کتاب میں پاکستان کیخلاف روایتی پروپیگنڈا کرتے ہوئے الزام عائدکیاہے کہ نائن الیون کے بعد پاکستان دونوں جانب کھیلتا رہا جبکہ امریکہ گزشتہ 13 سال سے غلط جنگ اورغلط دشمن ے لڑتا رہا۔