”جوہری پروگرام“ ایران پر دباﺅ میں کمی تاریخی غلطی ہوگی: نیتن یاہو

 ”جوہری پروگرام“ ایران پر دباﺅ میں کمی تاریخی غلطی ہوگی: نیتن یاہو

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے خوف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جوہری پروگرام کے حوالے سے اس سٹیج پر ایران پر دباﺅ میں کمی تاریخی غلطی ہوگی۔ موسم سرما کے پارلیمانی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا پابندیوں کے اثرات جب تک سامنے نہ آئیں، ایسی غلطی نہیں کرنی چاہئے۔ ان کا بیان ایسے وقت آیا ہے، جب مذاکرات کا نیا دور شروع ہونے جارہا ہے۔