ٹوکیو میں ہزاروں افراد کا جوہری توانائی کے استعمال کے خلاف مظاہرہ

 ٹوکیو (اے پی پی) جاپان میں ہزاروں افراد نے جوہری توانائی کے استعمال کے خلاف مظاہرہ کیا۔ ، مظاہرین نے فوکو شیما کی منتظم کمپنی ٹوکیو الیکٹرک پاور کے دفتر تک مارچ کیا ۔ مظاہرے میں ممتاز شخصیات ‘ سیاستدانوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔