نوبل انعام یافتہ امریکی مصنف ہائی جیولس انتقال کرگئے

نیو یارک (اے پی پی) نوبل انعام یافتہ امریکی مصنف ہائی جیولس 62 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ نیو یارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصنف کی اہلیہ لوری ماری کارلسن نے بتایا کہ جیولس کو گزشتہ ہفتہ کے روز ٹینس کورٹ میں دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ جانبر نہ ہو سکے ۔