معاشیات کا نوبل انعام 3 امریکی ماہرین پیٹر ہینسن، ایوجین اور رابرٹ شیلر کو مل گیا

معاشیات کا نوبل انعام 3 امریکی ماہرین پیٹر ہینسن، ایوجین اور رابرٹ شیلر کو مل گیا

سٹاک ہوم (اے ایف پی) معاشیات کا نوبل انعام 3 امریکی ماہرین پیٹر ہینسن، ایوجین فاما اور رابرٹ شیلر کو دے دیا گیا۔ فاما اور شکاگو اور شیلر بیل یونیورسٹی میں پروفیسرہیں۔ رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز کے ترجمان نے بیان میں کہا تینوں ماہرین معاشیات نے ”ایسٹ مارکیٹ“ کے حوالے سے تحقیقی کام کیا ہے۔ اکنامکس کے حوالے سے امریکی چھائے ہوئے ہیں گزشتہ 10 برس اکنامکس کے 20 میں سے 17 نوبل انعام انہی کے حصے میں آئے۔