مالی میں کشتی کے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 32 ہوگئی

مالی میں کشتی کے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 32 ہوگئی

بگوٹا (اے پی پی) مالی میں کشتی کے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 32 ہوگئی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ ان ہلاک شدگان میں کئی بچے بھی شامل ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ امدادی ٹیموں کی جانب سے ابھی بھی لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے کام جاری ہے۔