حماس کا مصرسمیت کسی عرب ملک میں کوئی عسکری کردار نہیںہے:اسماعیل ہانیہ

حماس کا مصرسمیت کسی عرب ملک میں کوئی عسکری کردار نہیںہے:اسماعیل ہانیہ

غزہ (این این آئی) فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ حکومت یا حماس کا مصر سمیت کسی عرب ملک میں کوئی عسکری کردار نہیں ہے۔ حماس تمام عرب اور مسلمان ممالک کےساتھ یکساں دوستانہ تعلقات کی خواہاں ہے ۔کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔