جنیوا: ایرانی وفد کی متوقع آمد اخلاق باختہ مجسمہ کو ڈھانپ دیا گیا

جنیوا (اے ایف پی) ایرانی وفد کے جوہری پروگرام پر مذاکرات کے موقع پر جنیوا میں یو این ہیڈ کوارٹر کے سامنے ایک اخلاق باختہ مجسمے کو ڈھک دیا گیا ہے۔