بھارت :مندر میں بھگڈر مچنے سے مرنے والوں کی تعداد 120ہوگئی

 بھوپال(این این آئی) مدھیہ پردیشن کے ایک مندر میں بھگڈر مچنے سے مرنے والوں کی تعداد 120ہوگئی ۔ درجنوں زخمی کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کاخدشہ ہے۔ دریامیں چلانگ لگانے والے افراد کی تلاش کا کام دوسرے روزبھی جاری رہا ۔