برطانیہ کا چینی عوام کیلئے ویزا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

 بیجنگ (اے پی پی) برطانیہ نے چینی عوام کے لئے عائد ویزہ پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ اعلان چین کے دورے پر آئے برطانوی وزیر خزانہ جارج اوسبرن نے کیا۔ واضح رہے کہ برطانوی وزیر خزانہ جارج ان دنوں چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔