القاعدہ رہنما ابو انس اللیبی امریکہ منتقل

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) لیبیا سے گرفتار القاعدہ کے مبینہ رہنما ابو انس اللیبی کو امریکہ پہنچا دیا گیا۔ ابو انس اللیبی پر امریکی سفارتخانوں پر حملوں کا الزام ہے۔انہیں ایبٹ آباد طرزآپریشن میں پکڑا گیا تھا۔