ممبئی: بال ٹھاکرے کی حالت بدستور نازک کھانا پینا بند، مسلسل آکسیجن پر رکھا گیا

ممبئی: بال ٹھاکرے کی حالت بدستور نازک  کھانا پینا بند، مسلسل آکسیجن پر رکھا گیا

ممبئی (آن لائن) بال ٹھاکرے کو مسلسل آکسیجن پر رکھا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان بھارت سیریز پر دھمکیاں دینے والے شیوسینا کے 86سالہ سربراہ بال ٹھاکرے کو ہسپتال میں مسلسل آکسیجن پر رکھا گیا ہے اور وہ کچھ بھی کھا پی نہیں رہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بال ٹھاکرے وینٹی لیٹر پر نہیں ہیں لیکن ان کو مسلسل آکسیجن دینی پڑ رہی ہے۔ سانس لینے میں دشواری کا مسئلہ ہے سابق صدر پرتھیا پٹیل سمیت متعدد بھارتی لیڈرز نے بال ٹھاکرے کی عیادت کی ہے۔