کرپشن: جنوبی کوریا کے سابق وزیراعظم سے تفتیش

سیئول (اے ایف پی) جنوبی کوریا کے سابق وزیراعظم بی وان کوسے کرپشن کے الزام پر تفتیش کی جارہی ہے ، 27ہزار 400ڈالر رشوت لینے کے الزام پر انہوں نے استعفیٰ دیدیا۔