نائیجیریا: بوکوحرام کا حملہ، 12ہلاک ریاست میدو گوری میں کرفیو زہر خورانی سے 28بچے مارے گئے

میدو گوری (اے ایف پی) نائیجیریا کی فوج نے شورش زدہ ریاست میرو گوری میں کرفیو لگا دیا، زہر خورانی سے 28 بچے ہلاک ہوگئے۔بوکوحرام نے حملہ کر کے 12افراد کو ہلاک کردیا