مغربی کنار ے فلسطینی نے 3 امریکی لڑکوں پر گاڑی چڑھا دی

بیت المقدس (اے ایف پی) مغربی کنارے میں فلسطینی 3 اسرائیلی لڑکوں پر گاڑی چڑھا دی معمولی زخمی ہونے پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔