غزہ: تربیتی کیمپ میں دھماکہ بچوںا ور خواتین سمیت 50 فلسطینی زخمی

غزہ (اے ایف پی) غزہ کے علاقے بیت لیہہ میں عسکری تربیتی کیمپ میں دھماکے سے 50 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ 5 کی حالت نازک ہے۔ ان میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔