شام: بمباری، 17بچوں سمیت 39ہلاک

بیروت (اے ایف پی) شام میں باغیوں کے زیرقبضہ دیہاتوں پر بمباری سے 17بچوں سمیت 39 افراد مارے گئے، داعش کے جنگجوئوں نے شام کے تاریخی مقامات ’’پامیریا‘‘ کو تباہ کرنے کی دھمکی دیدی۔