دنیا بھر کے مسلمان ہجرت کر کے میری خلافت میں آجائیں: ابوبکر البغدادی

بغداد (اے ایف پی) داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ اس کی خود ساختہ خلافت میں آجائیں، اپنے پہلے آڈیو پیغام میں اس نے کہا کہ ہم دنیا بھر کے مسلمانوں سے یہ کہتے ہیں کہ وہ ہجرت کریں۔