خلیج میں ایرانی اہلکاروں کی سنگا پور کے بحری جہاز پر فائرنگ

واشنگٹن (اے یف پی) ایرانی انقلاب پاسداری نے گارڈز نے خلیج میں سنگا پور کے جھنڈے والے بحری جہاز پر فائرنگ کی یہ بات امریکی حکام میڈیا کو بتائی ہے۔