جمہوریہ کانگو میں باغیوں نے 23 افراد قتل کردیئے

کنشاسا (رائٹرز) یوگنڈا کے مشتبہ باغیوں نے جمہوریہ کانگو میں حملے کے دوران 23 افراد کو قتل کردیا۔ گزشتہ ہفتے میں یہ شہریوں پر تیسرا بڑا حملہ ہے۔