تھائی لینڈ میں درجن بھر دھماکے، 12 افراد زخمی

تھائی لینڈ میں درجن بھر دھماکے، 12 افراد زخمی

بنکاک (رائٹرز) تھائی لینڈ میں درجن بھر دھماکوں میں 12 افراد زخمی ہوگئے 14 مقامات پر یہ دھماکے ہوئے ہیں۔کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔