امریکی کانگریس میں ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر نظرثانی کابل منظور

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی کانگریس میں ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر نظرثانی کا بل منظور کرلیا گیا ، جس کے بعد کانگریس کو معاہدے پر نظرثانی اور ممکنہ طور پر منسوخی کا اختیار مل گیا۔