آئرلینڈ: شہزادہ چارلس کے دورے پر دھماکوں کا منصوبہ ناکام، 6 افراد گرفتار

ڈبلن (اے ایف پی) برطانوی شہزادہ چارلس کے دورے سے 2 بم روٹ پر لگانے کے الزام میں آئرلینڈ میں پولیس نے 6 افراد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی۔