امریکی کانگرس نے 638ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کر لیا

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی کانگریس نے 638ارب ڈالر کا دفاعی بل منظور کر لیا۔ بل کی حمایت میں 315اور مخالف میں 108ووٹ پڑے۔