ابو قتاوہ کو بیدخل کرنے کیلئے 17 لاکھ 16 ہزار 306 پاو¿نڈ خرچ ہوچکے ہیں: برطانوی ٹی وی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی ٹی وی کے مطابق ابو قتاوہ کو برطانیہ سے بیدخل کرنے کیلئے 2005ءسے اب تک 17 لاکھ 16 ہزار 306 پاو¿نڈ خرچ ہوچکے ہیں۔