;متحدہ عرب امارات: قطری شہزادے عبداللہ بن علی کو حراست میں لے لیا گیا
دوحہ(اے ایف پی) متحدہ عرب امارات میں قطری شہزادہ شیخ عبداللہ بن علی الثانی کو حراست میں لے لیا گیا۔ عبداللہ نے ویڈیو میں بتایاکہ وہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید کے مہمان ہیں، اگر مجھے کچھ ہوا تو وہ ذمہ دار ہونگے۔
شہزادہ/ حراست