اسرائیلی حکومت قانون سازی کے بغیر فلسطینیوں کی میتیں نہیں رکھ سکتی: ہائیکورٹ
تل ابیب (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے قانون پاس کیے بغیر اسرائیلی حکومت مذاکرات اور دیگر مقاصد کے لیے فلسطینی عسکریت پسندوں کی میتیں نہیں رکھ سکتی۔ اس سلسلے میں 6 ماہ میں قانون سازی کر کے اس ڈیڈ لائن تک حکومت نے ناکام رہی تو مارے گئے فلسطینیوں کی میتیں ان کے ورثاء کے حوالے کر دی جائیں گی۔ یہ ریمارکس ایک فلسطینی کا جسد خاکی حوالے نہ کرنے پر اس کے لواحقین کی طرف سے دی گئی درخواست پر دیے گئے ہیں۔ادھر صہیونی فوج کا فلسطینی بچوں پر تشدد ، پنجروں میں قید کر دیا