یمن: امریکی ڈرون حملہ،سعودی نژاد القاعدہ رہنما ابراہیم سمیت 6مارے گئے

صنعا (نوائے وقت رپورٹ) یمن کے جنوب مشرقی علاقے میں امریکی ڈرون کے حملے میں القاعدہ کے سعودی نژاد رہنما ابراہیم الربیش سمیت 6جنگجو مارے گئے۔