کیوبا کو دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکال دیا جائے گا: امریکہ

واشنگٹن ( نما ئندہ خصو صی +نوائے وقت رپورٹ) وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ کیوبا کو دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکال دیا جائے گا، اوباما نے کیوبا کو فہرست سے نکالنے کی حمایت کردی،کیوبا 30سال سے زائد عرصے سے فہرست میں تھا۔