سعودی عرب : مالکہ کے قتل پر انڈونیشیائی خادمہ کا سر قلم

ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب میں مقامی خاتون کے قتل کے الزام میں انڈونیشیا کی خادم سیتی زینب کا سر قلم کر دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے زینب نے مائلہ نورالمروبی پر خنجر سے وار کئے تھے۔