ایرانی جوہری معاہدے کے مسودے پر کانگریس میں بحث، ری پبلکنز اور ڈیموکریٹ ارکان میں معاہدہ

واشنگٹن (رائٹرز) امریکی سینٹ کی خارجہ امور کمٹی کے لیڈر ریپبلکن اور ڈیموکریٹس میں ایرانی جوہری پروگرام کے حوالے سے بل پر ڈیل ہو گئی جس میں کانگریس کو بل پر نظر ثانی یا ووٹنگ کیلئے 52 روز دیئے جائیں گے، پہلے یہ مدت 60روز تھی۔