امریکہ میں طوفان نے تباہی مچادی 2 افراد ہلاک، 20 زخمی

نیویارک(آئی این پی)امریکہ میں طوفان نے تباہی مچادی، 2 افراد ہلاک، 20 زخمی‘ ٹیکساس میں بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست الینوائے میں طوفان نے تباہی مچادی، 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوئے۔